سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا
جدہ( آن لائن ) سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا تعلق الاحسائی سے ہے۔ جس نے الاحسائی کے ایک میٹرنٹی ہسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں سے 3 بچے اور 2 بچیاں ہیں۔ان بچوں کی ولادت آپریشن کے ذریعے… Continue 23reading سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا