جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،ڈینگی کے مرض میں مبتلا مزید ایک نوجوان ہسپتال پہنچ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

فیصل آباد (آن لائن)ڈینگی کے مرض میں مبتلا مزید ایک نوجوان ہسپتال پہنچ گیا، الائیڈ ہسپتال آئسولیشن وارڈ میں طبی امداد جاری، تفصیلات کے مطابق رواں سال ڈینگی کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر اب تک 162 مریض الائیڈ ہسپتال میں داخل ہو چکے ہیں۔

جن میں سے دو افراد موت کی آغوش میں پہنچ گئے جبکہ 162 میں سے 45 مریضوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والے تاندلیانوالہ کے رہائشی احمد مجتبیٰ کو بھی تشویشناک حالت میں آئسولیشن وارڈ میں منتقل کرکے طبی امداد شروع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…