مویشی پال حضرات پریشان، چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ
ہارون آباد (این این آئی)موسم بر سات آتے ہی جانوروں پر چیچڑوں کا حملہ ہو جاتا ہے جس سے کثیر تعداد میں مویشی بیمار ہو نے لگتے ہیں ۔ مویشی پال حضرات پر یشان چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ تفصیلات کے مطا بق مویشی پال چوہدری علی اکبر علی،بٹر،ریاض باجوہ ،چوہدری نثار،مراتب کاہلوں… Continue 23reading مویشی پال حضرات پریشان، چیچڑوں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ