اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آپ بھی احتیاط کریں۔۔۔!!! زہریلے کھانے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آن لائن)سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں مضرِ صحت زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ باپ اور بیٹا کراچی لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے، مرنے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے گاوں کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی زہریلا کھانا کھانے سے حالت غیر ہونے پر 2 روز قبل سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اعجاز

انڈھر کے 2 بیٹے معین اور مجیب جاں بحق ہو گئے تھے۔باپ اور 2 بیٹے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، رات گئے ڈاکٹرز نے متاثرہ افراد کو تشویش ناک حالت میں کراچی منتقل کرنے کے لیے کہا تھا۔کراچی منتقل کے جانے کے دوران باپ بیٹا راستے میں دم توڑ گئے۔اعجاز انڈھر کا چوتھا بیٹا کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہے، اہل خانہ کے مطابق اطلاع ملتے ہی اعجاز انڈھر کی اہلیہ شہناز کی حالت بھی غیر ہو گئی ہے۔‎



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…