پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔ دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں۔ دماغی امراض میں سب سے زیادہ بیماری ڈپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…