تحریک انصاف کی حکومت میں جینا دشوار ہوگیا،ادویات کی بڑھتی قیمتوں سے مریض پریشان، ٹیسٹ ،ایکسرے بھی مہنگے‎

6  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عام عوام کا تو برا حال ہے ہی لیکن ایسے میں اگر غریب عوام پر دوائوں کی اضافی قیمتوں کا بوجھ ڈال دیا جائے تو مریض دوا خریدنے کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ دواوں کی قیمتوں میں اضافے پر مریض پریشان،ٹیسٹ ،ایکسرے بھی مہنگے ہوگئے ہیں، میڈیکل سٹوروں پر تربیت یافتہ عملہ کی قلت برپا ہے ۔ جبکہ اس حوالے سے پنجاب حکومت کا ایک بیان بھی سامنے آیا کہ طے شدہ قیمتوں سے تجاوز کی بالکل بھی

اجازت نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے فارمارسوٹیکل کمپنیوں کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری تھا، شوگر، بلڈپریشر اور السر کی دوائیوں کی قیمتوں میں 46 روپے کا اضافہ ، شوگر کنٹرول کرنے والی دوائی کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ، تیزابیت کی دوائی میں 46 روپے اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کی دوائی میں 12 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، فارماسوٹیکل کمپنیوں نے ادویات کی نئی قیمتوں کی فہرست بھی جاری کر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…