یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ یورپ میں خسرے کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہاکہ اس سال کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی براعظم میں خسرے کے تقریباً نوے ہزار واقعات سامنے آئے۔ اس ادارے… Continue 23reading یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ