راولپنڈی ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے مریضوں کی تشویشناک صورتحال پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہر کے تینوں سرکاری ہسپتال کا دورہ کیا اور تفصیلی بریفنگ لی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے شہریوں پر تابڑ توڑ حملے… Continue 23reading راولپنڈی ، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی