راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 163افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ نہ رک سکا ،موسم کی تبدیلی کے باعث مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مزید 163 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، مریضوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار 675 ہوگئی ۔ یاد… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 163افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق







































