موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا کتنے مریض سامنے آگئے ؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں کے ڈینگی وارڈ میں 23 مریض تاحال زیر علاج ہیں ، گزشتہ چوبیسں گھنٹوں میں پمز میں ڈینگی… Continue 23reading موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا کتنے مریض سامنے آگئے ؟حیرت انگیز انکشاف







































