موٹے افراد سے سالانہ کتنے کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا ہوتی ہے؟ ماہرین کا تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں متوسط وزن رکھنے والے افراد کے مقابلے میں موٹے افراد سالانہ 70 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ موٹاپے سے متعلق ریسرچ کرنے والے ادارے دی او بیسیٹی سوسائٹی کے محققین نے اپنی تحقیق میں… Continue 23reading موٹے افراد سے سالانہ کتنے کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا ہوتی ہے؟ ماہرین کا تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف











































