راولپنڈی، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی شہر میںڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 463افراد کو ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے پر ہسپتالوں کے ڈینگی شعبہ میں داخل کیا گیا،روزانہ کی بنیاد پر 460سے زائد مریضوں کو ڈینگی شعبے میں لایا… Continue 23reading راولپنڈی، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ