ملک بھرمیں ڈینگی بے قابو،صرف وفاقی دارالحکومت میں متاثرہ مریضوں کی تعدادکتنی ہوگئی؟حکومتی دعوے ٹھس

12  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔رولپنڈی، اسلام آباد میں محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی مچھر کے سامنے بے بس نظر آنے لگی، مزید

254 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے، متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی۔لاہور، فیصل آباد، ملتان، رحیم یار خان اور دیگر کئی شہروں میں بھی ڈینگی کے سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 140 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی۔‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…