ڈینگی کا جن بے قابو،پشاور میں 1ہزار ،راولپنڈی میں 250سے زائد مریض ڈینگی وائرس میں مبتلا، انتباہ جاری
راولپنڈی/پشاور(آن لائن) راولپنڈی اور پشاور میں ڈینگی کا ’’جن‘‘بے قابو ہو گیا جس کے بعد پشاور میں ڈینگی کے مریضوکے تعداد 1ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ راولپنڈی کے تینو ں سرکاری ہسپتالوں میں بھی 250سے زائد ڈینگی میں مبتلا افراد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اوراسلام آباد میں ڈینگی پھر سے بے قابو… Continue 23reading ڈینگی کا جن بے قابو،پشاور میں 1ہزار ،راولپنڈی میں 250سے زائد مریض ڈینگی وائرس میں مبتلا، انتباہ جاری