وفاق میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں 235 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے میں 2 ہزار5سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ترجمان پمز کے مطابق پمز میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 130 سے زائد مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق… Continue 23reading وفاق میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ









































