وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا
کراچی(این این آئی)وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جبکہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی نہیں ہوتا۔امریکی ریاست جارجیا کے شہر… Continue 23reading وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا