ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومتیں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائیں، ڈبلیو ایچ او

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے زور دیا ہے کہ مختلف ممالک اپنے اپنے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائے جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک اور او ای سی ڈی نامی تنظیم کے ہمراہ جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ لوگوں کو اب بھی مہنگی ادویات خریدنا پڑتی ہیں اور

علاج معالجے کے لیے اپنی جیب سے پیسے دینے پڑتے ہیں۔ رپورٹ میں حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی مجموعی قومی پیداوار کا اضافی کم از کم ایک فیصد طبی سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے۔ اس وقت دنیا کی آبادی سات اعشایہ سات بلین ہے جبکہ طبی سہولیات تک رسائی اس میں سے فقط نصف کو حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…