2050تک دنیا کی نصف آبادی کوکس مرض میں مبتلا ہو جائے گی؟ ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات
کراچی (این این آئی )امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سال2050تک دنیا کی نصف آبادی کو نظر کی کمزوری کا چشمہ پہننے کی ضرورت ہوگی اور اس تشویشناک رجحان کی وجہ کچھ اور نہیں ہمارے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس ہوں گے۔تحقیق میں سال1995سے 2015 تک کا ڈیٹا اکٹھا کیا… Continue 23reading 2050تک دنیا کی نصف آبادی کوکس مرض میں مبتلا ہو جائے گی؟ ماہرین کی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات