یہ طریقہ علاج 148بیماریوں کے علاج میں شفاء بخش ہے، طبی ماہرین کا انکشاف
لاہور(این این آئی) پاکستان اورینٹل میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کے باہمی اشتراک سے درد کے خاتمہ میں آکو پنکچر کا کردار کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار رضا میڈیکل کمپلیکس شادمان جیل روڈ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں نامور معالجین اور میڈیکل کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی… Continue 23reading یہ طریقہ علاج 148بیماریوں کے علاج میں شفاء بخش ہے، طبی ماہرین کا انکشاف











































