پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جولائی  2019

خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر عطا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے گیارہ ضلاع میں تین مراحل میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم خیبرپختونخواکے گیارہ اضلاع میں تین مراحل میں شروع کی جائے گی، اس دوران ان اضلاع میں دوا پلانے سے انکاری… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا

datetime 3  جولائی  2019

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا

کوہاٹ(این این آئی) خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا اور ضلع بنوں میںپولیو کے تین جبکہ تورغر میں دو نئے کیس دریافت ہونے پر قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعدادتشویشناک حد تک بڑھ کر31 ہوگئی جبکہ ملک بھر… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 3 مریض سامنے آگئے

datetime 3  جولائی  2019

کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 3 مریض سامنے آگئے

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں 3 روز کے دوران کانگو وائرس کے 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر شیر احمد ساتکزئی نے میڈیا کو بتایا کہ اسپتال میں گزشتہ دنوں کانگو وائرس کے 3 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، تینوں مریضوں کو اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں ضروری طبی امداد… Continue 23reading کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 3 مریض سامنے آگئے

خرگوش کے گوشت میں وٹامن ،پروٹین اور غذائیت بکرے سے بھی زیادہ ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 2  جولائی  2019

خرگوش کے گوشت میں وٹامن ،پروٹین اور غذائیت بکرے سے بھی زیادہ ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)خرگوش کے گوشت میں وٹامن ،پروٹین اور غذائیت بکرے کے گوشت سے بھی زیادہ ہونے کے باعث بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے ’’ریبٹ‘‘ گوشت بہترین قراردیدیا گیا ہے ۔خرگوش فارمنگ میں دلچسپی رکھنے والوں نے حکومت سے فارم بنانے کے لئے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق خرگوش… Continue 23reading خرگوش کے گوشت میں وٹامن ،پروٹین اور غذائیت بکرے سے بھی زیادہ ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

اگر آپ جوان رہنا چاہتے ہیں تو یہ پھل روزانہ کھائیں ، ماہرین نے بہترین فائدے بتا دیئے

datetime 2  جولائی  2019

اگر آپ جوان رہنا چاہتے ہیں تو یہ پھل روزانہ کھائیں ، ماہرین نے بہترین فائدے بتا دیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ ایک سیب اور چند اسٹرابیری کھانے والا شخص عمر رسیدہ ہونے کے باوجود بوڑھا نہیں ہوتا۔ ویسے تو ایک معقولہ مشہور ہے کہ ’روزانہ ایک سیب کھانے والے افراد ڈاکٹرز سے دور رہتے ہیں۔ کیونکہ اس پھل میں موجود قدرتی وٹامنز اور… Continue 23reading اگر آپ جوان رہنا چاہتے ہیں تو یہ پھل روزانہ کھائیں ، ماہرین نے بہترین فائدے بتا دیئے

اگر کتا کاٹ لے تو انفیکشن سے بچنے کیلئے کیا کریں؟ماہرین نے بہترین طریقہ کار بتا دیا

datetime 2  جولائی  2019

اگر کتا کاٹ لے تو انفیکشن سے بچنے کیلئے کیا کریں؟ماہرین نے بہترین طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کتوں کے کاٹنے کے اکثر واقعات میں زخم چھوٹا ہوتا ہے جس کا علاج گھر میں ہوسکتا ہے، اگر کتے کے دانت بمشکل جلد کے اندر جاسکیں ہوں یا معمولی خراش ہو تو پھر گھر میں علاج کیا جاسکتا ہے۔ اگر یہ زخم گہرا ہو، جوڑوں یا ہڈیاں دب گئی ہوں تو… Continue 23reading اگر کتا کاٹ لے تو انفیکشن سے بچنے کیلئے کیا کریں؟ماہرین نے بہترین طریقہ کار بتا دیا

کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ، 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا

datetime 1  جولائی  2019

کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ، 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا

کراچی (این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نجی اسپتال کی غفلت سے 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ لانڈھی کے رہائشی والدین کا کہنا… Continue 23reading کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ، 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا

اگر آپ خوبصورت چہرے کے خواہشمند ہیں تو اس کروٹ کبھی مت سوئیں

datetime 1  جولائی  2019

اگر آپ خوبصورت چہرے کے خواہشمند ہیں تو اس کروٹ کبھی مت سوئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے کی خوبصورت جلد کے لئے سب لوگ ہی بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں ۔کبھی کسی کریم کا استعمال کیا جاتا ہے تو کبھی کوئی ٹوٹکا آزمایا جاتا ہے لیکن اگر آپ کو بھی خوبصورت جلد کی خواہش ہے تو رات کو سوتے وقت ایسی پوزیشن میں ہرگز نہیں سونا چاہیے جس میں… Continue 23reading اگر آپ خوبصورت چہرے کے خواہشمند ہیں تو اس کروٹ کبھی مت سوئیں

اگر آپ بڑھتی عمر کیساتھ آنکھوں کی بینائی کھو رہے ہیں تو یہ سبزیاں کھانی شروع کر دیں ؟ ماہرین کے مفید مشورے

datetime 1  جولائی  2019

اگر آپ بڑھتی عمر کیساتھ آنکھوں کی بینائی کھو رہے ہیں تو یہ سبزیاں کھانی شروع کر دیں ؟ ماہرین کے مفید مشورے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گاجر بینائی کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں کے مطابق ہری سبزیوں میں… Continue 23reading اگر آپ بڑھتی عمر کیساتھ آنکھوں کی بینائی کھو رہے ہیں تو یہ سبزیاں کھانی شروع کر دیں ؟ ماہرین کے مفید مشورے