شوگرایک موذی مرض، محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟ ماہرین نے شاندار حل بتا دیا
لاہور(آن لائن)ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ نے کہا ہے کہ شوگر دراصل امراض کی ماں ہے جس سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ لائف سٹائل میں تبدیلی ہے،یہ ایک موذی مرض ہے جس سے دیگر امراض بھی جنم لیتے ہیں،یہ مرض دل اور گردوں پر اثرانداز ہونے کے علاوہ انسان کی قوت… Continue 23reading شوگرایک موذی مرض، محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟ ماہرین نے شاندار حل بتا دیا