منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ،تعداد انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) جڑواں شہروں میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 600 سے زائد مریض کی  تصدیق ہوچکی ہے  جبکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1300 سے زائد پہنچ چکی ہے۔ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج نے تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردیں،ہیلتھ سروسز کے تمام عملہ کو دفتر طلب کرلیا گیا۔ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج  نے

میڈیاسے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلام آباد کے تمام شہری علاقوں کا کنٹرول ہمارے پاس ہے، سخت مانیٹرنگ اور سرویلئینس کی جارہی ہے۔فنڈز کی کمی ہے کا سامنا ہے پچھلے سال کا سٹاک استعمال کررہے ہیں۔تمام شہری پانی کو کسی جگہ کھڑا نہ ہونے دیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ڈاکٹر حسن عرو ج کا کہنا تھا کہ  بچوں اور بزرگ افراد پر ڈینگی زیادہ جلدی اثر انداز ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…