خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ افراد کی 1189تک جا پہنچی

15  ستمبر‬‮  2019

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1189تک جا پہنچی ہے۔خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ڈینگی وائرس نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جاسکا۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 نئے

ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پشاور میں مزید 55 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ سوات، شانگلہ اور بٹگرام میں 9،9، مانسہرہ 6 ، صوابی سے 5 جب کہ مردانم لوئردیر اور بونیر میں 4،4 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح رواں برس صوبے بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1189تک جا پہنچی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…