ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک بھر میں 10ہزارسے زائد ڈینگی کے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی کے حوالے سے پورے ملک میں تشویش پائی جارہی ہے ،مر یضوں کی تعداد میں اضافے کاخدشہ ہے ، ہمیں صورتحال کو… Continue 23reading ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا











































