بلوچستان ،قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آگیا جس میں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق بچے کے والدین پولیو ویکسین پلانے… Continue 23reading بلوچستان ،قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق







































