اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کراچی میں شدید گرمی کا باعث بن رہا ہے۔کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، صورتحال کے پیش نظر طبی ماہرین نے شہریوں کو سخت احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ڈاکٹرز

کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں، پانی کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ گرم موسم میں پسینہ زیادہ آنے سے جسم میں نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے جس کے باعث ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس گرم موسم میں شہری لو سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور زیادہ سے زیادہ پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں۔ہیٹ اسٹروک سے بچاو کے لیے مزدور طبقہ کام کے وقت سر پر گیلا کپڑا لازمی رکھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…