بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار! یہ میڈیسن ہرگزاستعمال نہ کریں ،دوران تحقیق گولیوں میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا نکل آئے، پاکستان بھر میں پابندی عائد

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معدے کے امراض میں استعمال رینٹڈین دوا میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ، جس کے بعد پاکستان میں ’زینٹک‘ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ادارے ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ Ranitidine نامی دوا میں ممکنہ طور پر کینسر کی وجہ بننے والے کیمیکل پایا گیا ہے ،اس سلسلے میں زین ٹیک اور دیگر اس قسم کی دواؤں میں

خطرناک اجزا کی موجودگی سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں۔ یہ دوا لینے والے مریض زین ٹیک اور دیگر اس قسم کی دواؤں کا استعمال جا ری رکھ سکتے ہیں اور جولوگ اپنی دوا تبدیل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔دوسری جانب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے (رینیٹی ڈائن) ایچ سی ایل دوا پر عارضی پابندی عائد کردی۔واضح رہے پاکستان میں رینیٹی ڈائن دوا زینٹک کے نام سے فروخت کی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…