اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نومولود کی ناک پر کان، منہ نہ ہونے کے برابر ، ایسی بچی کی پیدائش کہ دنیا کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایک ایسی بچی کی پیدائش ہوئی کہ جسے دیکھ کر دنیا دنگ ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بچی کی پیدائش نجی کلینک میں ہوئی جس کامنہ نہ ہونے کے برابر ہے، ناک سور کی تھوتھنی جیسی پورے چہرے پر پھیلی ہوئی اور کان گردن پر لگے ہوئے ہیں۔دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہناہے کہ بچی مجموعی طور پر صحت مند ہے۔خاتون ڈاکٹر سیوندز میمدووا کا کہنا تھا کہ ”بچی کا

ایک جبڑا نہیں ہے۔ شاید اسی وجہ سے اس کے چہرے کی بناوٹ اس طرح کی ہو گئی اور کان اصل جگہ کی بجائے گردن پر آ گئے۔ یہ حمل کے دوران خاتون کا الٹراساؤنڈ سکین کرنے والے سپیشلسٹ کی غلطی ہے۔ اسے خاتون کو بچی کی نشوونما میں بگاڑ کے متعلق بتانا چاہیے تھا تاکہ وہ بچی کی پیدائش یا اسقاط حمل میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کر سکتی۔ بچی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جو جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھر میں پھیل گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…