جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کتے کے کاٹنے سے زخمی حسنین کا پہلا آپریشن ،زندگی کیلئے مزید 48گھنٹے اہم قرار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)میڈیکل بورڈ نے کہاہے کہ حسنین کے جبڑے کی سرجری کا پہلا آپریشن مکمل کیا تھا، حسنین کی زندگی کے لیے مزید 48 گھنٹے اہم ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیکل بورڈ نے کتے کے کاٹے کا شکار حسنین کا صبح معائنہ کیا، حسنین کی طبیعت میں معمولی

بہتری آئی ہے۔ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ بچے کی زندگی کے لیے مزید 48 گھنٹے اہم ہیں۔میڈیکل بورڈ کے مطابق بچے کے جبڑے کی سرجری کا پہلا آپریشن مکمل کیا تھا، حسنین کو زخم گہرے اور زیادہ آئے ہیں، حسنین کی مزید کتنی سرجریز کرنی ہیں فیصلہ بورڈ کرے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…