پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وہ موذی مرض جس نے پاکستان کو دنیا میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا ‎

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد تقریباً ڈیڑھ کروڑ ہے، محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً 140 ملین افراد کو وائرل ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے۔

تقریباً 14ملین افراد میں وائرل ہیپاٹائٹس کے نتائج مثبت ہوسکتے ہیں جن کیلئے جدید ٹیسٹنگ کی ضرورت ہوگی۔ رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ ان میں سے تقریباً 10ملین افراد کو مزید علاج کی ضرورت ہو سکتی ہے۔سرکاری اندازے کے مطابق پاکستان میں وائرل ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ اور علاج کے لیے تقریباً 3 ارب امریکی ڈالر لاگت آئے گی جبکہ یہ رقم آئندہ دس برسوں میں تجاوز کرسکتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…