ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد( آن لائن)وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 15ہزار مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، ایڈز کے مریضوں میں 18220 مرد، خواتین مریضوں کی تعداد 4170، 564 بچے، 426 بچیاں بھی اورخواجہ سراں… Continue 23reading ملک بھر میں ایڈز مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات