سب کمزور یاں دور، خون کی کمی کی پریشانیاں ختم، اب آپ یہ پھل کھائیں اور توانا ہو جائیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشزبنائی جاتی ہیں جو ذائقہ دار ہوتی ہیں آلو… Continue 23reading سب کمزور یاں دور، خون کی کمی کی پریشانیاں ختم، اب آپ یہ پھل کھائیں اور توانا ہو جائیں