منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

وفاقی بیورو کریسی میں تبادلے ،وزارت قومی صحت کی خدمات کس کے سپرد کر دی گئیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بیورو کریسی میں تبادلے کر دیئے گئے جس کے مطابق گریڈ 19 کے افسر ڈپٹی سیکرٹری اصغر علی کی خدمات وزارت قومی صحت کے سپرد کر دی گئیں ،اِن لینڈ ریونیو سروس گریڈ 20 کی افسر مس عنبرین ڈائریکٹر جنرل انسانی حقوق تعینات

کر دی گئیں ۔پولی کلینک ہسپتال کی میڈیکل آفیسر زرین ستار کی خدمات وفاق سے سندھ کے حوالے کر دی گئیں ۔ ڈاکٹر زرین ستار کی خدمات جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کراچی کے سپرد کر دیء گئیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقررو تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…