پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید230 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید230 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق24 گھنٹے میں راولپنڈی میں 188 ، لاہور میں 15 ،اٹک سے 4،گجرات، جہلم، ننکانہ اور بہاولنگر سے ایک ،ایک کیس سامنے آیا۔پنجاب میں رواں برس ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7470 تک پہنچ گئی ہے ۔ڈینگی بخار سے پنجاب میں رواں برس ہلاکتوں کی تعداد 12ہے۔ جبکہ زیر علاج

ڈینگی کے 5 مریضوں کی حالت نازک ہے۔محکمہ صحت کی ٹیموں نے پنجاب بھر میں 274103ان ڈور اور 82916آئوٹ ڈور مقامات کوچیک کیا اور1628 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔گزشتہ روز صوبہ بھر سے ڈینگی لاروا کی موجودگی پر 77کمرشل مقامات کے خلاف مقدمات، 13 افراد گرفتار ہوئے ۔ڈینگی لاروا کی موجودگی پر 763کو وارننگ اور 14 مقامات سیل کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…