مسلسل بیٹھے رہنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے،سپین کے ماہرین کی ایسی تحقیق جس کے نتائج نے سب کوپریشان کردیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

میڈرڈ(سی ایم لنکس)ایسے افراد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ تحقیق کے مطابق مسلسل بیٹھے رہنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔اسپین میں زراگوزا یونیورسٹی کے ماہرین کی نئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے کی عادت باعث ہلاکت ہے اور 54ممالک میں لبنان کا نام سر فہرست ہے۔جہاں بیٹھنے سے ہونے والی ہلاکتیں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ ہیں اور ایک اندازے کے مطابق11.6 فی صد افرادموت کے منہ میں چلے جاتے

ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کی 60%آبادی دن کے3 گھنٹے صرف بیٹھ کر گزاردیتی ہے، جس کے باعث ہرسال موت کے منہ میں چلے جانیوالے افراد میں 3.8 فی صد ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں۔جن کی موت کا سبب کوئی بیماری نہیں بلکہ مسلسل بیٹھے رہنا ہوتا ہے۔اس فہرست میں لبنان کے بعدنیدر لینڈمیں9.6فیصد، ڈنمارک میں7.6فی صد، جبکہ میکسیکو میں بیٹھے رہنے کے باعث اموات کی تعداد0.6فیصد ہے’

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…