زونگ نے ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی مہم کا انعقادکیا
اسلام آباد(پ ر)ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی معروف ٹیلی مواصلات کمپنی زونگ 4 جی نے ڈائیابیٹیز سنٹر کی معاونت کے ساتھ ذیابیطس سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا ۔ اس مہم کا انعقاد اسلام آباد میں مقیم زونگ ملازمین نے کیا جس میں مفت ذیابیطس کی اسکریننگ ، بلڈ اسکریننگ… Continue 23reading زونگ نے ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی مہم کا انعقادکیا