منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز،فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال بڑی وجہ قرار

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،کینسر کی 22 اقسام ہیں سب سے مہلک بلڈ کینسر ہے، فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے،پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی،پروفیسر ڈاکٹر افسر امام زیدی،پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسن خان،ڈاکٹر عبدالوحید قریشی،ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر طارق شاکر،ڈاکٹر حکیم حبیب الرحمن،ڈاکٹر سلطان محمود،ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ،ڈاکٹر جمیل جعفری،ڈاکٹرمحمود الرحمن،ڈاکٹر محمدعامر،ڈاکٹر عبدالمجید،ڈاکٹرمحمد ابو بکر،ڈاکٹرحفیظ الرحمن،ڈاکٹرمحمد رمضان ہاشمی،ڈاکٹر اختر،حکیم محمدافضل میو،حکیم نذیر احمد قصوری،حکیم مناظرفرید،پروفیسر حکیم غلام بخش، حکیم مظہر اکبر اور دیگر نے پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لٹن روڈ، لاہور میں کینسر کی دیکھ بھال اور علاج کے حوالے سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ کینسر ایک مہلک مرض ہے جس کا ایلو پیتھک علاج طریقہ علاج موجود نہیں البتہ کینسر میں مبتلا مریض کو اینٹی بائیو ٹیک دے کر زندگی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ ہومیو پیتھک،ہربل میڈیسن،طب نبویؐ،حجامہ اور آکو پنکچر طریقہ علاج کے ذریعے کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے۔تقریب میں ڈاکٹر ثاقب علی،ڈاکٹر عاشق مشتاق،حکیم بشیر مغل،حکیم فیض علی سمیت ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹر ز اور حکماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…