کرونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران ہو گئے، انتہائی حیران کن صورتحال
ووہان (نیوز ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے، چین کے علاوہ دیگر مشرق بعید کے ممالک میں عبادت گاہوں میں جانے والے لوگ مصافحہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ چین میں کرونا وائرس کے… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران ہو گئے، انتہائی حیران کن صورتحال