کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا
جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین سے واضح تعلق نہ رکھنے والے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش کے باعث مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گھیبریسس کئی ہفتوں سے… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا