ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تفتان قرنطینہ مراکز سے مزید295 افراد گھر و ں کو روانہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفتان(آن لائن)بلوچستان حکومت کے فوکل پرسن نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر قرنطینہ مکمل کرنے والے مزید 295 زائرین کو ان کے گھروں پر روانہ کر دیا گیا ہے۔نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر پر قرنطینہ مکمل کرنے والے زائرین میں پنجاب کے148، خیبرپختونخوا کے 125، سندھ کے 18، گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر کے 4 مسافرشامل جنہیں ان کے گھروں پر روانہ کیا گیا ہے۔فوکل پرسن نورالامین مینگل کے مطابق قرنطینہ مراکز میں

بنیادی ضروریات کی جدید سہولیات موجود ہیں جبکہ قرنطینہ مراکز پر تعینات اہلکاروں اور ٹرانسپورٹرز کو خصوصی تربیت کے ساتھ حفاظتی کٹ بھی مہیہ کی گئیں ہیں۔واضح رہے کہ پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں قائم قرنطینہ مراکز میں خامیاں سامنے ا?نے کے بعد صوبائی حکومت نے ہنگامی طور پراقدامات کر کے صورتحال کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے حکم پر نورالامین مینگل کو خصوصی فوکل پرسن برائے قرنطینہ ریلیف آپریشن مقرر کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…