پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کیلئے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق شہری نزلہ زکام اور بخار لگتے ہی کرونا وائرس کے شبے میں ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں، پمز اسپتال میں اب تک 250 سے زائد مشتبہ مریضوں کو معائنہ کے لیے… Continue 23reading کرونا وائرس، 250 سے زائد مشتبہ مریض پمز پہنچ گئے، 2 میں کرونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ میں معذور سماجی کارکنوں کی جانب سے شہریوں میں مفت فیس ماسک تقسیم

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کوئٹہ میں معذور سماجی کارکنوں کی جانب سے شہریوں میں مفت فیس ماسک تقسیم

کوئٹہ (این این )سول سوسائٹی کی جانب سے کوئٹہ میں آگاہی مہم کے تحت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کیے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے کوئٹہ میں آگاہی مہم شروع کی گئی اور شہریوں میں مفت ما سک تقسیم کیے گئے۔اس حوالے سے سماجی کارکن بتول علی نے کہا کہ ہماری یہ آگاہی مہم… Continue 23reading کوئٹہ میں معذور سماجی کارکنوں کی جانب سے شہریوں میں مفت فیس ماسک تقسیم

خدارا ماسک خریدنا بند کریں، کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔امریکی سرجن نے عوام کو آسان راستہ بتا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

خدارا ماسک خریدنا بند کریں، کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔امریکی سرجن نے عوام کو آسان راستہ بتا دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی سرجن جنرل ڈاکٹر جیروم ایڈمز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ خدارا عام ماسک خریدنا بند کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سرجن جنرل ڈاکٹر جیروم ایڈمز نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک خریدنے والے عوام سے کہا کہ ماسک آپ کو… Continue 23reading خدارا ماسک خریدنا بند کریں، کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔امریکی سرجن نے عوام کو آسان راستہ بتا دیا

کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (آن لائن)شہر میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور متاثرہ مریض کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اس کے خاندان کے افراد جو کہ اس کے ساتھ رابطے میں تھے انہیں بھی اْن کے گھر میں آئیسولیڈڈ کردیاگیا ہے۔ اس بات کا انکشاف وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی… Continue 23reading کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، حکومت کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، حکومت کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، حکومت کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

نصف سے زائد پاکستانیوں کا وزن زیادہ ہے، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 29  فروری‬‮  2020

نصف سے زائد پاکستانیوں کا وزن زیادہ ہے، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات‎

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی کا وزن زیادہ ہے یا اسے موٹاپے کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت متعدد بیماریوں اور صحت کی پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتی ہے جو مہلک ثابت ہوسکتی ہے۔پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے… Continue 23reading نصف سے زائد پاکستانیوں کا وزن زیادہ ہے، تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات‎

کورونا وائرس کھارادر بھی پہنچ گیا ،مشتبہ فیملی اسپتال منتقل

datetime 29  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کھارادر بھی پہنچ گیا ،مشتبہ فیملی اسپتال منتقل

کراچی (این این آئی)ایران سے واپس آنے والے بزرگ شخص سمیت 2 افراد کو کھارادر کے علاقے سے پولیس نے ڈی ایچ او کی نگرانی میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پوری فیملی کو چیک اپ کے لیے سول اسپتال لایا گیا۔ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر سائوتھ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ… Continue 23reading کورونا وائرس کھارادر بھی پہنچ گیا ،مشتبہ فیملی اسپتال منتقل

کورونا سے چین میں مزید 47، اٹلی میں 17 افرادہلاک اقوام متحدہ سربراہ کی نیویارک میں اجلاس ملتویٰ کرنے کی تجویز

datetime 29  فروری‬‮  2020

کورونا سے چین میں مزید 47، اٹلی میں 17 افرادہلاک اقوام متحدہ سربراہ کی نیویارک میں اجلاس ملتویٰ کرنے کی تجویز

بیجنگ(این این آئی)چین میں کورونا وائرس نے مزید 47 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد چین میں اس وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 835 ہو گئی ہے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مزید 427 کیسز سامنے… Continue 23reading کورونا سے چین میں مزید 47، اٹلی میں 17 افرادہلاک اقوام متحدہ سربراہ کی نیویارک میں اجلاس ملتویٰ کرنے کی تجویز

صرف یہ افراد ماسک پہنیں، طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

datetime 28  فروری‬‮  2020

صرف یہ افراد ماسک پہنیں، طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق صحت مند افراد کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، کرونا کے مشتبہ شخص کی دیکھ بھال کرنے والوں کو ماسک پہننا چاہیے۔ پیمان ے کہاکہ نزلہ زکام یا کھانسی کی صورت میں مبتلا افراد… Continue 23reading صرف یہ افراد ماسک پہنیں، طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 1,067