دنیا بھر میں اربوں افراد کی روزانہ ایک ایسی غلطی جو بلڈپریشر ہی نہیں بلکہ مدافعتی نظام کو بھی کمزور کردیتی ہے،سائنس دانوں کا اہم انکشاف
برلن(این این آئی)سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں بلکہ اربوں افراد اپنی غذا میں ایک ایسی غلطی روز کرتے ہیں جو بلڈپریشر ہی نہیں بلکہ مدافعتی نظام کو بھی کمزور کردیتی ہے۔اور یہ ہے کہ کھانے میں زیادہ مقدار میں نمک کا استعمال۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جرمنی میں ہونے… Continue 23reading دنیا بھر میں اربوں افراد کی روزانہ ایک ایسی غلطی جو بلڈپریشر ہی نہیں بلکہ مدافعتی نظام کو بھی کمزور کردیتی ہے،سائنس دانوں کا اہم انکشاف































