ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس میں مبتلا لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ،چینی ماہرین کی رپورٹ توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(ساوتھ ایشین وائر ) کرونا وائرس کے انسانی زندگیوں پر تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں اور اب ایک عجیب و غریب رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں وائرس کے مردوں کے تولیدی نظام پر اثر دیکھا گیا ہے۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق اس حوالے سے چینی ماہرین کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس مردانہ قوت پر اثر انداز ہوتا ہے اور مرد اپنی جنسی صلاحیتوں سے محروم ہو کر مردانہ کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس خصیوں کے ان حصوں کو نقصان پہنچاتا ہے

جو مردانہ مادہ منویہ بناتے ہیں۔ اس نقصان کے بعد سے مرد اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتے ہیں۔ جبکہ یہ وائرس مردانہ عضو خاص کے جنسی عمل میں مخصوص حالت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اس تحقیق میں ایسے تمام مردوں کو تنبیہہ کی گئی ہے جو کرونا سے صحت یاب ہوئے کہ وہ اپنا سیمن اینڈ سپرم ٹیسٹ کرائیں۔ تاہم اس تحقیق پر دنیا بھر کے سائنسدانوں کی جانب سے سخت تنقید بھی ہو رہی ہے۔ اور اب یہ تحقیق چینی سائنسدانوں کی جانب سے نظر ثانی کے عمل میں ہے۔‎

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…