پیسے کی ہوس نے اندھا کر دیا، کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سامنے آ گئیں، انتہائی افسوسناک انکشاف
کراچی (این این آئی)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سیل کردیں۔کارروائیاں ضلع وسطی،جنوبی اور شرقی میں کی گئیں تاہم کئی لیبارٹریز کا عملہ فرار ہوگیا۔ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہا ہے کہ عوام محکمہ صحت کے تصدیق شدہ مراکز سے ہی کرونا وائرس کے… Continue 23reading پیسے کی ہوس نے اندھا کر دیا، کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سامنے آ گئیں، انتہائی افسوسناک انکشاف