جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ کام ضرور کیا جائے، حکومت نے کورونا طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

یہ کام ضرور کیا جائے، حکومت نے کورونا طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے کورونا کا علاج اور ٹیسٹ کرنے والے اداروں میں طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لئے حفاظتی ہدایت نامہ جاری کردیا ۔منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامہ کے مطابق ملک بھر کے طبی اداروں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں،… Continue 23reading یہ کام ضرور کیا جائے، حکومت نے کورونا طبی فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

کورونا وائرس کو کووِڈ-19 کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟حیرت انگیز معلومات

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کو کووِڈ-19 کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟حیرت انگیز معلومات

لندن(نیوز ڈیسک) دنیا میں اب شاید شاذ و نادر ہی کوئی ایسا شخص ملے گا جو کورونا وائرس (Coronavirus) اور کووِڈ-19 (COVID-19) جیسے الفاظ کو نہ جانتا ہو۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ نوول کورونا وائرس کا نیا نام COVID-19 کیوں رکھا گیا اور یہ کس کا مخفف ہے؟ برطانوی جریدے دی مرر کے… Continue 23reading کورونا وائرس کو کووِڈ-19 کا نام کیوں دیا گیا، اس کا کیا مطلب ہے؟حیرت انگیز معلومات

لاک ڈائون مسئلے کا حل نہیں کیونکہ کرونا وائرس کی مہلک وباء دوبارہ سراٹھائے گی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون مسئلے کا حل نہیں کیونکہ کرونا وائرس کی مہلک وباء دوبارہ سراٹھائے گی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نے خبر دار کرتےہوئے پیغام جاری کیا ہے کہ ملک لاک ڈائون کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا جیسے ہی لاک ڈائون ختم ہو گا تو وباء دوبارہ سر پھوٹ سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈئریکٹر مائیک رئین نے اپنے… Continue 23reading لاک ڈائون مسئلے کا حل نہیں کیونکہ کرونا وائرس کی مہلک وباء دوبارہ سراٹھائے گی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

تفتان قرنطینہ مراکز سے مزید295 افراد گھر و ں کو روانہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020

تفتان قرنطینہ مراکز سے مزید295 افراد گھر و ں کو روانہ

تفتان(آن لائن)بلوچستان حکومت کے فوکل پرسن نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر قرنطینہ مکمل کرنے والے مزید 295 زائرین کو ان کے گھروں پر روانہ کر دیا گیا ہے۔نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر پر قرنطینہ مکمل کرنے والے زائرین میں پنجاب کے148، خیبرپختونخوا کے 125، سندھ کے 18، گلگت… Continue 23reading تفتان قرنطینہ مراکز سے مزید295 افراد گھر و ں کو روانہ

کرونا وائرس زیادہ سے زیادہ کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس زیادہ سے زیادہ کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

نیویارک(این این آئی)نئی تحقیق کے مطابق نوول کورونا وائرس جو عالمی وبائی شکل اختیار کرچکا ہے، ہوا میں نمی کے اندر گھنٹوں اور سطح پر کئی دن برقرار رہ سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا حصہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیئس ڈیزیز (این… Continue 23reading کرونا وائرس زیادہ سے زیادہ کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

امریکا نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دیدی ،جانتے ہیں ہسپتالوں کو سپلائی کا آغازکب ہوگا؟

datetime 22  مارچ‬‮  2020

امریکا نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دیدی ،جانتے ہیں ہسپتالوں کو سپلائی کا آغازکب ہوگا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کورونا ریپڈ کٹ سے کورونا ٹیسٹ 45 منٹ میں ہوسکے گا، ابتدا میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہوگی۔خبرایجنسی ذرائع کے مطابق کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی اسپتالوں کو سپلائی کا آغاز آئندہ… Continue 23reading امریکا نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دیدی ،جانتے ہیں ہسپتالوں کو سپلائی کا آغازکب ہوگا؟

کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

کراچی(این این آئی) چین کے سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ گروپ (A) والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے سب سے زیادہ امکانات ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد پر کی جانے والی تحقیق… Continue 23reading کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

میڈرڈ (این این آئی)ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔اسپینش فٹ بال کلب کے سابق صدر کی عمر 76 برس تھی ، وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھے۔سانز 1995سے 2000تک کلب کے صدر رہے، ان کے کلب نے… Continue 23reading کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2020

فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

پیرس (این این آئی )فرانسیسی محکمہ صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید درجنوں کیسز سامنے آئے ہیں ، کرونا وائرس کے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 562 ہوگئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 1,067