پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان

datetime 8  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان

لاس اینجلس(آن لائن) ایکشن فلم کے معروف اداکار جیکی نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرسکی ویکسین ایجاد کرنیوالے ہر شخص کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق65سالہ ہانگ کانگ کے رہائشی اداکار جیکی چین نے اپنی ویب پوسٹ پر لکھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی… Continue 23reading کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنیوالے کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان

چین میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت منہدم بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ

datetime 8  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت منہدم بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ

بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر کونزو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے قرنطینہ کے لیے مختص ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہونے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 28 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔جنوبی صوبہ فوجیان کے پانچ منزلہ شینجیا ہوٹل کی عمارت میں کل 71 افراد موجود تھے جن… Continue 23reading چین میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت منہدم بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ

جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ جاری ، ناقص ، جعلی اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2020

جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ جاری ، ناقص ، جعلی اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) ڈی ایچ او مظفرآباد اورخاتون ڈرگ انسپکٹر متحرک ہو گئے ، جعلی ، ناقص ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت مظفرآباد و گرد و نواح سمیت ڈویژن مظفرآباد میں عوامی شکایات کے پیش نظر جعلی و غیر معیاری ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں… Continue 23reading جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ جاری ، ناقص ، جعلی اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار

50فیصد سے زائد پاکستانی خواتین اور بچے خون، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کا شکار،2019ء میں کتنی لاکھ حاملہ خواتین جان سے گئیں؟افسوسناک خیز انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2020

50فیصد سے زائد پاکستانی خواتین اور بچے خون، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کا شکار،2019ء میں کتنی لاکھ حاملہ خواتین جان سے گئیں؟افسوسناک خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) پاکستان میں اس وقت 50 فیصد سے زائد عورتیں اور بچے خون کی کمی، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کا شکار ہیں، جس کی بنیادی وجہ نامناسب خوراک، لڑکیوں اور عورتوں میں خون کا اخراج اور بچوں میں غذائیت کی کمی اور پیٹ کے کیڑے شامل ہیں۔ غذائیت کی کمی… Continue 23reading 50فیصد سے زائد پاکستانی خواتین اور بچے خون، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کا شکار،2019ء میں کتنی لاکھ حاملہ خواتین جان سے گئیں؟افسوسناک خیز انکشافات

کروناوائرس کے نام پر عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں نے عوام کی جیبیں خالی کرانا شروع کر دیں، انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2020

کروناوائرس کے نام پر عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں نے عوام کی جیبیں خالی کرانا شروع کر دیں، انتہائی افسوسناک انکشافات

فیصل آباد(آن لائن ) کروانا وائرس کا خطرہ، عطائی ڈاکٹرز اور نیم حکیم کروانا وائرس کا مکمل علاج کے نام پر شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا،شہریوں کی شکایات پر محکمہ صحت نے کروانا وائرس کے علاج کا جھانسہ دیکر شہریوں کولوٹنے والے عطائیوں ، نیم حکیموں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا، آن لائن کے مطابق چیف… Continue 23reading کروناوائرس کے نام پر عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں نے عوام کی جیبیں خالی کرانا شروع کر دیں، انتہائی افسوسناک انکشافات

چین میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے طبی عملے کا متبادل ربوٹ تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے طبی عملے کا متبادل ربوٹ تیار

بیجنگ(این این آئی)چینی یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کا علاج کرنے والے طبی عملے کی زندگیاں بچانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محققین کی جانب سے بنایا جانے والا یہ ربورٹ الٹرا ساؤنڈ کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کے اعضاء سے… Continue 23reading چین میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے طبی عملے کا متبادل ربوٹ تیار

شہر قائد میں کرونا کے چھٹے مریض کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2020

شہر قائد میں کرونا کے چھٹے مریض کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں مہلک وائرس COVID 19 کے چھٹے مریض کی سفری تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے مریض کا تعلق کراچی ایسٹ گلشن سے ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ مریض نے 12 سے 24 فروری تک ایران کا سفر کیا تھا، متاثرہ شخص کی عمر… Continue 23reading شہر قائد میں کرونا کے چھٹے مریض کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

پنجاب میں کرونا وائرس کے شبہ افراد کے ٹیسٹوں کے نتائج آگئے ، تفصیلات جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں کرونا وائرس کے شبہ افراد کے ٹیسٹوں کے نتائج آگئے ، تفصیلات جاری

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں کیبنٹ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںصوبائی وزیرصنعت و تجارت میاں اسلم اقبال، رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل سکھیرا، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ… Continue 23reading پنجاب میں کرونا وائرس کے شبہ افراد کے ٹیسٹوں کے نتائج آگئے ، تفصیلات جاری

پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

datetime 6  مارچ‬‮  2020

پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض صحت یا ب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے ۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ان کا… Continue 23reading پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

Page 253 of 1061
1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 1,061