کرونا وائرس کونسے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ طبی ماہرین نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ایسے افراد جن میں علامات ظاہر ہی نہ ہوئی ہوں یا پھر جن میں تھوڑی سے علامات ظاہر ہوں وہ پریشانی کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں۔بقائی انسٹیٹیوٹ آف ڈائیابٹالوجی اینڈ اینڈوکرائنولوجی میں ہونے والی ایک آن لائن کانفرنس میں طبی… Continue 23reading کرونا وائرس کونسے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ طبی ماہرین نے بتا دیا


































