جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

این ڈی ایم اے نے ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر کتنےماسکس اورحفاظتی سوٹس بھجوائے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 40 لاکھ سے زائد ماسکس اور 9 لاکھ 55 ہزار سے زائد حفاظتی سوٹس بھجوائے جاچکے ہیں۔این ڈی ایم اے کے اعدادوشمار کے مطابق این ڈی ایم اے نے 4 مراحل میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہسپتالوں اور ہیلتھ ورکرز میں حفاظتی سامان تقسیم کئے۔

اعداد و شمار کے مطابق ان چار مراحل کے دوران صوبوں کو بھجوائے گئے حفاظتی سامان میں ایک لاکھ 53 ہزار 565 این 95 ماسکس، 38 لاکھ 91 ہزار 588 میڈیکل فیس ماسک، 9 لاکھ 55 ہزار417 حفاظتی سوٹ، ایک لاکھ 44 ہزار 467 گاؤنز، 10 لاکھ 33 ہزار 643 دستانے، 3 لاکھ 46 ہزار 896 ٹوپیاں ، 36 ہزار 520 فیس شیلڈ ، 2 لاکھ 11 ہزار 244 شْو کور اور 97 ہزار 982 چشمے عینکیں شامل ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…