پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی منتقلی قدرتی ہے، اییمرجنسیز چیف عالمی ادارہ صحت کا اصرار

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ قدرتی تھا۔ اس کے برعکس امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے بارہا زور دیا ہے کہ اس کا پھیلاؤ دراصل چین سے ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے

انسانوں میں منتقل ہوا۔ انھیں شک ہے یہ چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوری کے گوشت کی ایک مارکیٹ سے پھیلا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کے روز امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے ایسے ثبوت دیکھے ہیں جن سے انھیں یقین ہوتا ہے کہ یہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلا ہے۔عالمی ادارہ کے صحت کے اییمرجنسیز چیف مائیکل رائن سے جب اس حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ ہم نے اس حوالے سے سائنسدانوں کی بھی بارہا رائے لی ہے جنھوں نے اس وائرس پر تحقیق کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ قدرتی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…