طویل انتظار کی گھڑیاں ختم! کرونا وائرس کی ویکسین پہلے انسان کو دیدی گئی،کل کتنے انسانوں پر تجربہ کیا جائیگااور اس ٹرائل کا دورانیہ کتنا ہوگا؟امریکہ سے بڑی خبر آگئی
واشنگٹن (این این آئی) امریکی شہر سیئٹل میں کورونا وائرس کی ویکسین انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی طرف سے جاری بیان میں کہاکہ تقریباً چھ ہفتوں کے دوران 45 رضاکاروں پر ویکسین کا کلینیکل ٹرائل کیا جائیگا، جن کی عمریں 18 سے 55 سال… Continue 23reading طویل انتظار کی گھڑیاں ختم! کرونا وائرس کی ویکسین پہلے انسان کو دیدی گئی،کل کتنے انسانوں پر تجربہ کیا جائیگااور اس ٹرائل کا دورانیہ کتنا ہوگا؟امریکہ سے بڑی خبر آگئی